boltay lafz
Translate
Tuesday, January 21, 2020
Saturday, January 18, 2020
Thursday, January 16, 2020
Wednesday, January 15, 2020
تیری طرف بھیجے گئے سبھی کبوتر
جب لوٹ کے آتے ہیں تو بات نہیں کرتے
Monday, January 6, 2020
اگر تم فیصلہ کر لو ، محبت اوڑھ لینے کا
تو پھر اِس شال کے اُوپر ستارے میں بناؤں گا
کچھ ہم بھی تیرے معیار پہ__ پورے نہیں اترے
کچھ تو بھی مشہور تھا جیسا__ویسا نہیں نکلا
Sunday, January 5, 2020
پہلا جھوٹ
تمہاری یاد بالکل نہیں آتی
نئے سال کا یہ پہلا جھوٹ ہے
Newer Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)